مارگٹ،نامعلوم افراد نے چھ مزدور اغوا کرلیا
مارگٹ:کوئٹہ کے نواحی پہاڑی علاقے مارگٹ سے نامعلوم افراد نے چھ مزدوروں کو اغوا کرلیا۔اغواء ھونے والے مزدور ایک نجی موبائل فون کمپنی کا ٹاور لگارھے تھے۔لیویز کے مطابق اغوا کاروں نے تین مزدوروں کو چھوڑ دیا، جبکہ باقی تین تاحال لاپتہ ہیں۔اغوا ہونے والوں میں ایک مقامی، جبکہ دو کا تعلق قلعہ سیف اللہ اور پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


