لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق دو زخمی
لسبیلہ:لسبیلہ میں مختلف حادثات میں چھ افراد جاں بحق دو زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق اتوار کے روز لسبیلہ کے علاقے لیاری میں مکران کوسٹل ہائی پر تیز رفتار کار نے دو موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں دونوں موٹرسائیکلوں پر سوار چار افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد میں محمد عمر ولد فقیر محمد، ساجد احمد ولد اکرم الدین، محمد فاروق ولد فقیر محمد اور ایک کا نام معلوم نہ ہوسکا دوسری جانب لیاری پولیس نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔
Load/Hide Comments


