تربت،شاپک میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 1اہلکار جاں بحق 1زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)تربت،شاپک میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ایک زخمی، اطلاعات کے مطابق تربت شہر کے قریبی علاقے شاپک میں سیکورٹی فورسز کو پانی سپلائی کرنے والی گاڑی بارودی سرنگ کے زد میں آ گئی، دھماکے سے سیکورٹی اہلکار کفایت اللہ جاں بحق جبکہ دوسرا اہلکار زخمی ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


