اوستہ محمد، احساس کفالت پروگرام،ہر کیس پر 500روپے کٹوتی،غریب عوام کو لوٹنے کا طریقہ
اوستہ محمد:احساس کفاولت پروگرام میں رشوت کا بازار گرم ہر کیس پر 500روپے کٹوتی ہو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے حکام نوٹس لے تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں احساس کفالت پروگرام میں رقم کی ادائیگی کا سلسلہ ہو گیا ہے مستحق خواتین کے فی کیس پر ان سے 500روپے کٹوتی کر رہے ہیں جبکہ ادارہ احساس کفالت ان کو پرسنٹ دے رہے ہیں تو پھر غریبوں سے کٹوتی کیوں کی جا رہی ہے اس کے علا وہ یہ فرنچائز والے اپنے دکانوں پر بھی رقم بھی دینا شروع کر رکھا ہے جو کہ صبح سویرے رقم دیتے ہیں اس کے علا وہ ڈوائز لیکر مختلف محلوں میں بھی جاکر رقم لیکر پیسے دیتے ہیں ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔
Load/Hide Comments


