الفاظ نہیں کہ میں ڈاکٹرز کے احسان کا کس طرح شکریہ ادا کروں،بورس جونسن
لندن: برطانوی وزیرعظم بورس جونسن نے آئی سی یو سے نکلنے کے بعد یہ بیان دیا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں سینٹ ٹومس ہسپتال کے ڈاکٹرز اوردیگر اسٹاف ممبر ز کاکس طرح شکریہ ادا کروں میری زندگی ان کی وجہ سے بچھی بورس جونس کرونا وائرس سے بہت علیل تھے اورانتہائی نگہداشت وارڈ میں ان کا علاج جاری تھا
Load/Hide Comments