کوئٹہ،سی ٹی ڈی کی کارروائی 5افراد ہلاک

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافض کرنے والے اداروں کی کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں5 افراد ہلاک سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں5 مبینہ افراد ہلاک ہوئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں