جرمنی نے 2400افغان ملازمین کو ویزے جاری کر دئیے

برلن: جرمن حکام نے کہاہے کہ انہوں نے ملک کی فوج کے 2 ہزار 400 افغان ملازمین اور ان کے رشتہ داروں کو ویزے جاری کردیے ہیں، تاہم ان میں سے تمام فوری طور پر جرمنی نہیں آنا چاہتے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں امریکا کے بعد دوسرا بڑا دستہ رکھنے والی جرمن فوج نے، جس نے 20 سال تک ملک کے شمال پر توجہ مرکوز رکھی، اپنا آخری دستہ بھی گزشتہ ہفتے افغانستان سے بلا لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں