بلوچستان نیشنل پارٹی کا اہم اجلاس آٹھ جولائی کو منعقد ہوگا

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کوئٹہ میں موجود مرکزی کابینہ،مرکزی کمیٹی کے ارکان،کوئٹہ میں موجود اراکین قومی وصوبائی اسمبلی،سینیٹرز،ضلعی کابینہ،کوئٹہ کے تمام یونٹ سیکرٹریز،ڈپٹی سیکرٹریز، ضلعی کونسلران اور سینئر اراکین کا مشترکہ اہم اجلاس 8جولائی بروز جمعرات شام 3:00 بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کیاہے۔مندرجہ بالادوستوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں