بلوچستان، کورونا کے مریضوں کی تعداد 229 ہوگئی

کوئٹہ،بلوچستان،مقامی آبادی کورونا سے متاثرہونے لگی، مزید ایک نیا کیس سامنے آیا جس کے بعد مجموعی تعداد 229 ہوگئی ۔گزشتہ روز 8 مقامی افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کیساتھ مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 80 ہوگئی تھی۔بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد229 ہوگئی۔بلوچستان میں ابتک 95 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں