افغان طالبان کا 162 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ
کابل : افغان طالبان کی طرف سے زیر قبضہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی ہے جن میں مرکزی وصوبائی دارالحکومتوں کیعلاوہ 372 اضلاع شامل ہیں۔طالبان کی جانب سے سب سیزیادہ 24اضلاع صوبے بدخشاں میں فتح کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔صوبہ ننگرہار اور نمروز میں سب سے کم ایک ایک ضلع فتح کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


