بھارت، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی اور 6 افراد لاپتہ

ممبئی:بھارت میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی اور 6 افراد لاپتہ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں مسلسل ہونے والی بارش نے تباہی مچادی، مضافاتی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے دو گھر زمین بوس ہوگئے جس میں 30 سے زائد افراد دب گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں