کابل میں پاکستان کے سفیر کو اسلام آباد بلالیا گیا
اسلام آباد:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کو مشاورت کے لئے اسلام آباد بلالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق منصور احمد خان اتوار کی شام اسلام آباد پہنچے،پاکستانی سفیر کو افغان سفیر کی صاحبزادی کے واقعہ پر مشاورت کے لئے بلایا گیا،
Load/Hide Comments


