حکومتی کابینہ میں اختلاف کی افواہوں کو سوشل میڈیامیں بڑا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے،ظہور بلیدی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن اور باپ پارٹی کے رہنماء ظہوری بلیدی نے کہا ہے کہ حکومتی کابینہ میں اختلاف کی افواہوں کو سوشل میڈیامیں بڑا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے پارٹی صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں تمام اراکین اسمبلی متحد ہے وزراء اور ایم پی ایز کے تحفظات اگر کوئی ہیں تو انہیں جلدحل کئے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں