افغان فورسز نے 24گھنٹوں میں 262طالبان جنگجو ہلاک کئے

کابل ":افغان حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق کارروائیاں 13 صوبوں میں کی گئیں۔یاد رہے کہ حکومت نے طالبان کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اکتیس صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کا کرفیو لگادیا، تاہم کابل، ننگرہار اور پنج شیر کرفیو سے مستثنیٰ ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں