کوئٹہ، ہزار گنجی میں خاتون سمیت دو افرادکا قتل
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں خاتون سمیت دوافراد کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کردیاگیا۔چھیپا حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی بخاری ٹاون نزد محمد حسنی ہوٹل کے قریب ایک گھر میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون اور آشنہ قتل کردیاگیا۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاشون کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔
Load/Hide Comments


