کوئٹہ، امداد چوک تندور میں آگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے امدادچوک پر واقعہ تندور میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ اہلکاروں کے بروقت پہنچنے سے آگ سے زیادہ نقصان نہیں ہوامیٹروپولٹین کارپوریشن کے حکام کے مطابق کوئٹہ امداد چوک پر تندور میں آگ لگ گئی تندور میں لگی آگ نے ساتھ ریسٹورنٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیافائر بریگیڈ کے 3 گاڑیاں بروقت پہنچ گئی فائربریگیڈ اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیافائربریگیڈ اہلکاروں کے بروقت پہنچنے سے آگ سے زیادہ نقصان نہیں ہواآگ تندور میں رکھی لکڑیوں کو لگنے سے بھڑک اٹھی۔
Load/Hide Comments


