بلوچستان میں کورونا کی ایک نئے کیس سامنے آ گئی، تعداد 231 ہو گئی

بلوچستان میں کورونا کی کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، آج ایک نئے کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے جس کے بعد بلوچستان میں مجموعی طور پر کورونا کے مریضوں کی تعداد 231 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ ابھی تک بلوچستان میں مجموعی طور پر 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ حکومتی ترجمان کے مطابق ان کیسز میں 80 افراد مقامی ہیں جبکہ دیگر کا تعلق زائرین اور مسافر سے ہے۔ان کیسز میں 140 مریض کوئٹہ سے ہیں جبکہ باقی دیگر علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں