حب، ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

حب(انتخاب نیوز) ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق حب کے قریب کراچی موچکو تھانہ کی حدود میں مسافر بردار کوچ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے نعشوں کو کراچی اسپتال منتقل کردیا گیا ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں