افغانستان، شاعر و تاریخ داں عبداللّٰہ عاطفی اغواء کے بعد قتل
اُرزگان :افغانستان کے صوبے اُرزگان میں افغان شاعر اور تاریخ داں عبداللّٰہ عاطفی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا۔گورنر اُرزگان کے مطابق شاعر اور تاریخ داں عبداللّٰہ عاطفی کو صوبے اُرزگان کے ضلع چورہ میں ان کے گھر سے اغواء کیا گیا۔گورنر اُرزگان نے الزام عائد کیا ہے کہ شاعر اور تاریخ داں عبداللّٰہ عاطفی کو اغواء کرنے کے بعد قتل کیا ہے۔
Load/Hide Comments


