کراچی میں 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا معمر ملزم گرفتار

کراچی:سرجانی ٹاؤن پولیس نے سات سالہ بچے سے بدفعلی میں ملوث 65 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔اس ضمن میں پولیس نے بتایاکہ 65 سالہ ملزم دکاندار ہے اور بچہ جب چیز (کنفیکشنری)لینے آتا تو اسے بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا، ملزم کے خلاف سرجانی ٹاؤن تھانے میں 4 اگست کو بچے کے والد محمد عقیل نے مقدمہ الزام نمبر 1298/21 بجرم دفعہ 377/511 کے تحت درج کرایاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں