وزیر قانون بیرسٹر فروغ کو زخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس بنانے کا ٹاسک سپرد

اسلام آباد،وزیراعظم نے وزیر قانون بیرسٹر فروغ کو زخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس بنانے کا ٹاسک دیدیا۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزیر قانون کیلئے اہم ٹاسک دیا گیا۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ کو زخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس بنانے کا ٹاسک دیا گیا،وزیر قانون نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں