افغانستان، امریکی ہوائی جہاز سے گرنے والا ایک شخص ڈاکٹر نکلا
کابل:پندرہ اگست طالبان کے افغانستان کے دارالحکومت کابل پرقبضے کے موقع پر ہوائی اڈے پرایک المناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے میں امریکا کے ایک ہوائی جہاز سے لٹک کر تین افراد گرکر ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق طیارے کے ساتھ لٹک کرفرار ہونے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں میں ایک 22 سالہ ڈینٹل ڈاکٹر بھی تھا جس کی شناخت محمد فیدا سے کی گئی ہے
؎
Load/Hide Comments


