بیلہ، رکشہ و موٹر سائیکل میں تصادم، 6افراد زخمی
بیلہ:بلوچستان کے علاقے بیلہ میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 6 افراد زخمی 1122 نے بروقت ریسکیو کیا تفصیل کے مطابق اتوار کے روز آر سی ڈی شاہراہ پپرانی بیلا کے مقام پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار سولہ سالہ غلام نبی ولد نبی بخش ساٹھ سالہ نبی بخش ولد سلیمان اور رکشے میں سوار مسما زلیخہ بی بی زوجہ ولی محمد سکنہ چھلیواری اوتھل بائیس سالہ لالا ولد احمد بارہ سالہ حسن ولد گاموں پندرہ سالہ حاجی ولد ولی محمد زخمی ہوگئے آن لائن کو موصولہ اطلاعات کے مطابق ایم ای آر سی 1122 ٹیارہ بیلا کے رضاکاران نے بروقت ریسکیو کرکے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔
Load/Hide Comments


