مزید افغان مہاجرین قبول کرنے کا مخالف ہوں، آسٹرین چانسلر

ویانا:آسٹریا کے چانسلر سیباستیان کرس نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے نئے تارکین وطن کو اپنے ہاں جگہ دینے کے مخالف ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز ان کا یہ بیان آسٹریا کے میڈیا پر دکھایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ افغان باشندوں کے لیے آسٹریا کا آپشن نہیں ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں