افغان طالبان کا کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان میں کارروائیاں روکنے کا حکم

کابل :افغان طالبان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو پاکستان میں کارروائیاں روکنے کا حکم دے دیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے پاکستانی شکایات پر تین رکنی کمیشن بنایا۔رپورٹ کے مطابق کمیشن نے کالعدم ٹی ٹی پی کو خبردار کیا کہ وہ پاکستان سے معاملات حل کریں، کالعدم ٹی ٹی پی کے ارکان عام معافی کے بدلے ہتھیارڈالیں اور پاکستان چلے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں