قلعہ سیف اللہ، تین ٹرکوں میں تصادم،ایک شخص زخمی

لورالائی :قلعہ سیف اللہ لورالائی روڈ گڑنگ کے مقام پر تین ٹرکوں کے درمیان تصادم ٹرک میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم ایک کلینر زخمی جسے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں