کورونا کے وار جاری؛141 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 61 ہزار 410ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4199 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 141 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح6.83 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


