سردار عطاء اللہ مینگل جو کہ کافی علیل ہیں، اُن کی صحتیابی کے لئے دعاکریں،بی این پی
حب:بلوچستان نیشنل پارٹی لسبیلہ کے ضلعی رابطہ آفس سیکرٹری کلیم اللہ خان کاکڑنے اپنے ایک بیان میں بلوچستان کے تمام غیور عوام سے اپیل کی ہے کہ ہمارے قائد سردار عطاء اللہ مینگل جو کہ کافی علیل ہیں، اُن کی صحتیابی کے لئے دعاکریں کہ رب العزت سردار عطاء اللہ مینگل کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور اُن کو جلد صحت کاملہ عطا فرما کر شفایابی نصیب فرمائے۔ اور رہبر بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل کی زندگی میں اللہ تعالیٰ برکت عنایت فرمائے،
Load/Hide Comments


