سربندن ،اسپیڈ بوٹ ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق
سربندن (نمائندہ انتخاب )اسپیڈ بوٹ ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق گزشتہ روز کھلے سمندر میں اسپیڈ بوٹ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں سربندن کا رہائشی دادکریم ولد هاشم نامی شخص جاں بحق ہوگیا متوفی کی میت کو سمندر سے نکالا گیا ہے اور ان کی میت کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


