ایم کیو ایم رہنما عامر خان 17 برس بعد قتل کے مقدمے سے بری

کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کو 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا نے قتل کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں قتل کیس میں رہنما ایم کیوایم عامرخان کی سزا کے خلاف اپیل پر17سال بعدفیصلہ سنا دیا گیا۔عدالت نے عامر خان کی سزا بڑھانے کی سرکار کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عامر خان سمیت دو ملزمان کو باعزت بری کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں