چاغی، آل پارٹیز،و دیگر کی کال پر امگریشن گیٹ سے داخلے پر پابندی کیخلاف پہیہ جام ہڑتال جاری
چاغی:پااک ایران سرحدی شہر تفتان میں زیروپوائنٹ گیٹ، بازارچہ، راہداری گیٹ اور امیگریشن گیٹ سے پاکستانی شہریوں کی ایران داخلے پر پابندی کیخلاف آل پارٹیز، لیبر یونین اور انجمن تاجران تفتان کے کال پر پہیہ جام ہڑتال جاری۔ سیندک ریلوے کراس کے مقام پر دھرنا دے کر آر سی ڈی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا پاک ایران ٹرانزٹ ٹریڈ معطل۔
Load/Hide Comments


