عراق نے بھی امریکا کو انخلا کے لئے ڈیڈ لائن دے دی
بغداد: عراق میں الفتح الائنس کے رہنما ء نے عراق سے امریکا کو انخلا کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق میں الفتح الائنس کے رہنما ہادی العامری نے کہا کہ عراق سے امریکا سمیت تمام غیر ملکی فورسز کو دو ہزار اکیس کے اختتام تک نکل جانا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد عراق کی سڑکوں پر ہتھیاروں کی نمائش نہیں ہوگی
Load/Hide Comments


