چینی بحران: شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی بحران سے متعلق ڈی جی ایف آئی اے کو تفصیلی جواب جمع کرادیا۔شوگر ملز ایسوسی ایشن کی طرف سے 45 صفحات پر مشتمل جواب میں شوگر ملز مالکان پر لگائے جانے والے الزامات کو غلط قرار دیا گیا ہے۔چینی بحران کی انکوائری رپورٹ میں نے جاری کرائی، 25 اپریل کے بعد فیصلے خود بولیں گے’چینی بحران پر رپورٹ ذات پر حملہ ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں