نصیر آباد، نہر میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی: نصیر آباد کے علاقے عمرانی شاخ میں ڈوب کر مزدور ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا نعش کو نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ مجھوشوری کے حدودعزیزآبادنزدیک عمرانی شاخ میں پندرہ سالہ نوجوان میرحسن ڈوب کرجاں بحق ہوگیا نعش کو نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کا تعلق جعفرآباد سے بتایا گیا ہے جو کہ محنت و مزدوری کرنے کے لیے آیا تھا۔
Load/Hide Comments


