افغانستان سے آئے 50خاندان دوبارا ڈی پورٹ
کچلاک (نامہ نگار) افغانستان سے آئے ہوئے 50 سے زائد افغان گھرانے واپس ڈی پورٹ، سرکاری خرچے پر پرائیویٹ بسوں میں چمن منتقل، تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقہ کچلاک اور گردونواح میں گزشتہ 10 روز بغیر دستاویزات خیمہ جھگیوں میں 50 سے زائد افغان خاندان قیام پذیر گھرانوں کو اسسٹنٹ کمشنر کچلاک، ان کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری تھیں، جنھوں نے پولیس کی نگرانی میں واپس چمن کے راستے واپس افغانستان ڈی پورٹ کر دئیے گئے
Load/Hide Comments


