برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے فی کلو اضافہ
لاہور: شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے281روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے173روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
Load/Hide Comments


