شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن، ایک مشتبہ افراد ہلاک، 6 پکڑے گئے

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کےتبادلے میں ایک مشتبہ ہلاک جبکہ 6 پکڑے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں