کوئٹہ، اے این پی کے صدر ایمل ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ:اے این پی خیبرپشتونخوا کے صدر ایمل ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے۔کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی،صوبائی مشیر ملک نعیم خان بازئی،سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی،ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیاء ودیگر نے استقبال کیا۔ ایمل ولی خان کل اے این پی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر ملک عبیداللہ کاسی شہید کی 40ویں کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں ہونے والے تعزیتی ریفرنس میں خصوصی شرکت کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں