کورونا، بلوچستان میں کیسز کی تعداد 303ہوگئی

کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسزتیزی سے پھیلنے لگے ہیں د مزیدکیسز سامنے آنے کے بعد کورونا سے شکار افراد کی تعداد 303ہوگئی وزیراعلیٰ ہاؤس 4ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی کورونا سے 16ڈاکٹرز سمیت دیگر ملازمین بھی متاثر ہوئے ہیں محکمہ صحت بلو چستان کی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کی کیسز میں مزید تیزی آگئی ہے 2روز کے دوران مقامی سطح پر مزیدکیسز رپورٹ ہوئے ہیں اس کے بعد کورونا وائرس سے شکار افراد کی تعداد303ہوگئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں