کوئٹہ، سریاب پولیس چوروں سے نمٹنے میں ناکام، عوام راہزنوں و ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر

کوئٹہ:سریاب پولیس چوروں کے سامنے بے بس علاقہ مکین چوروں کے رحم و کرم پر شام ہوتے ہی سریاب روڈ پر چوروں کا راج رازنی روز کا معمول بن گیا ہے پولیس کا گشتی گاڑی محدود علاقے تک محدود عوامی حلقوں کی جانب سے بارہا شکایات کے باوجود نہ تو گشت میں اضافہ کیا گیا نہ کہ چوروں کیخلاف کارروائی کی جاتی ہے گذشتہ شپ سریاب تھانہ کے حدودواپڈاگریڈکے قریب دنیانیوزکے رپورٹراورروزنامہ مشرق کے پیچ انچارج شوکت شاہ کودفترسے گھرجاتے چوروں نے زوکوب کرکے موٹرسائیکل اورنقدی اورموبائل سے محروم کردیا لگاتار پولیس والوں کوفون کرنے ایک گھنٹے بعدپولیس وارتات کے جگہ پرپہنچ گئے چوبیس گھنٹے گذرنے کے باجودمتعلقہ تھانہ کاروائی کرنے سے قاصرہے حکام بالانوٹس لیکرصحافی کے موٹرسائیکل برآمدکرکے علاقے میں چوروں کے خلاف کاروائی کرکے عوام کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائے تفصیلات کے مطابق سریاب روڈپرپولیس کانام ونشان نہیں سریاب کے عوام چوروں کے رحم وکرم پرشام ہوتے ہی علاقے میں چوروں کاراج ہوتاہے عوامی حلقوں نے کئی مرتبہ علاقے میں پولیس گشت کامطالبہ لیکن متعلقہ تھانے کی جانب سے کہاجاتاہے کہ ہمارے پاس نفری کم ہے اس لئے گشت کم کررہے ہیں آئے روزعلاقہ مکین قیمتی اشیا سے محروم ہوجاتے ہیں لیکن سریا ب پولیس ٹھیس سے میس نہیں ہوتاگذشتہ شپ صحافی شوکت شاہ کوسریاب تھانہ کے حدودمیں چوروں نے ذکوب کرکے موٹرسائکل نقدی اورموبائل فون سے محرم کردیامتعلقہ پولیس نے فون کرنے کے باجودپولیس کاگشتی پارٹی ایک گھنٹے بعدپہنچ کرچوروں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے صفائیاں پیش کرنے لگی چوبیس گھنٹے گذرنے کے باجودچوروں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی جس کی وجہ سے صحافی اور عوامی مکینوں شدیدغم وغصے کی لہردوڑگئی عوامی اورصحافی حلقوں نے آئی جی پولیس اورحکام بالاسے مطالبہ کیاہے کہ سریاب چوروں کے خلاف کاروائی کرکے صحافی کی موٹرسائیکل برآمدکرکے عوام کوتحفظ فراہم کی جائے بصورت دیگرصحا فی تنظیمیں اورعوام شدیداحتجاج کاحق رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں