میاں غنڈی کے قریب 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد زخمی

مستونگ: میاں غنڈی کے قریب 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی تحصیل دشت میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر میاں غنڈی کے قریب بارش میں پھسلن کے باعث 3 کار گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے محکمہ صحت مستونگ کے ریٹائرڈ اہلکار عبدالخالق اور انکی اہلیہ شدید زخمی ہوئے۔زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں