جلال آبادمیں بم دھماکوں کے الزام میں 40افراد گرفتار

جلال آباد: طالبان حکومت کی کاروائی افغانستان کے شہرجلال آباد شہر میں ہفتے اور اتوار کو ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 40افراد گرفتار کر لئے،طالبان حکومت کے مطابق ننگرہاربم دھماکوں میں 4افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے تھے، بم دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں