کوئٹہ، سریاب روڈپر ایگل اسکواڈ پر بم حملہ

کوئٹہ(انتخاب نیوز) اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب دھماکے میں دو ایگل اسکواڈ کے اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے وقت ایگل اسکواڈ کے اہلکار گشت کر رہے تھےجب بم دھماکہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں نشانہ ایگل اسکواڈ کے اہلکار تھے البتہ ایگل اسکواڈ کے اہلکار دھماکے سے محفوظ رہے پولیس نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں