میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج و مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف شکیل الرحمن کا نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاگ ملک گیر احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، سول سوسائٹی اور میڈیا ورکز سمیت جنگ جیو کے ملازمین نے احتجاج کے سلسلے جاری کرتے ہوئے شکیل الرحمن کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا ہے، مختلف سیاسی و سماجی کارکنا ن نے شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور اس گرفتاری کو غیر قانونی و آزادیِ صحافت پر حملہ قرار دیا ہے۔ شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذ مت عالمی معروف و مشہور دانشور نوم چومسکی نے بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ شکیل الرحمن نیب کے زیر ہاتھوں گرفتار جیل میں قید ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں