صومالیہ، صدارتی محل کے قریب دھماکا، 7 افراد ہلاک
موغادیشو :صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش کار بم دھماکا صدارتی محل کے قریب ہوا ۔صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔
Load/Hide Comments


