خضدار: علاقے فیروزآباد میں گنگو قبائل کی آپس میں ذاتی زمینی تنازے پر فائرنگ

خضدار : فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی خضدار :زخمیوں میں بلوچستان عوامی پارٹی رہنما سعداللہ گنگو بھی شامل خضدار :زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خضدار ٹیچنگ اہسپتال منتقل کیا خضدار : واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر لیویز فورس ہمراہ جائے وقوع پر پہنچے خضدار : فائرنگ کرنے والوں کی تلاش جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں