پنجگور، رخشاں فوٹوگرافر نجیب اغواء

پنجگور (انتخاب نیوز)پنجگور چتکان بازار جامہ مسجد نور الہی کے قریب نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے رخشاں فوٹوگرافر نجیب ولد عبد الحق سکنہ سند سر عیسئ کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے قریبی دکانداروں کا کہنا ہے نامعلوم مسلح افراد گاڑی میں سوار تھے جو مسلح اور نقاب پوش تھے مزاحمت پر انہوں نے نجیب کو شدید تشدد کا بھی نشانہ بنایا

اپنا تبصرہ بھیجیں