خضدار، سبزی سے بھرا ٹرک الٹنے سے دو افراد شدید زخمی
خضدار(نامہ نگار) اطلاعات کے مطابق خضدار کھٹان سنٹرجیل نزد ایف سی کیمپ کے ایریا میں سبزی سے لوڈ مزڈا گاڑی تیز رفتاری کیباعث موڑکاٹتے ہوئے بے قابو ہوکرالٹ گئ دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیاگیا ۔
Load/Hide Comments


