بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 12اکتوبر کو طلب کئے جا نے کا امکان

کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 12اکتوبر کو طلب کئے جا نے کا امکان، بلو چستان اسمبلی کے پار لیمانی کلینڈر کے مطابق بلو چستان اسمبلی کا 44واں سیشن 12اکتوبر سے شروع ہو نا ہے جس کے لئے با قاعدہ طورپر اجلاس گور نر کی جانب سے طلب کئے جانے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں