تربت،گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان زخمی

تربت(نمائندہ انتخاب) گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان شدید زخمی،کراچی منتقل، تربت کے علاقہ زوربازارمیں گیس سیلنڈر پھٹنے سے میر عثمان ولد فداشاد ساکن بٹ بلیدہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں علاج کیلئے ہنگامی بنیادوں پر بذریعہ ایمبولینس کراچی لے جایاگیا، ذرائع کے مطابق سیلنڈر پھٹنے سے انہیں سلینڈر کے ٹکڑے لگے ہیں جس سے انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں